ہم بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو آئے 😂

ہم بھی بہتی گنگا میں ہاتھ دھو آئے 😂
بلڈنگ بہت کمال کی ہے 🤩
سٹاف بہت ہی اچھا اور تمیزدار ہے 🥰
روف ٹاپ بہت خوبصورت بنایا ہے 👌🏼
سروس بھی بہت اچھی ہے 😍
ٹیسٹ بس ٹھیک ہے
(ذاتی رائے 🫣 ، شاید آپ کو ٹیسٹ بہت اچھا لگے 🙂)
Crown Crust 👑 Pizza 🍕
Rs. 1550 (Large)
Cheezious
446, Block G3 Block G 3 Phase 2 Johar Town, Lahore.
Google Maps 👇🏽
https://goo.gl/maps/wuA8k1rVZzWTVpGN9